کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر صوبائی صدر پی پی نے فتح محمد حسنی سمیت 7عہدیداروں کی رکنیت ختم کردی۔ فتح محمد حسنی کے مطابق عہدیداروں نے الیکشن میں مخالف امیدواروں کی حمایت کی۔ یعقوب زیارتوال‘ عارف حسنی‘ اورنگزیب جمالدینی کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے۔
رکنیت