NBP کی طرف سے پیش کردہ فنڈز کیلئے ڈیویڈنڈ کی تقسیم

لاہور (پ ر) NBP فنڈز مینجمنٹ لمیٹڈ نے 30 جون 2018 کو ختم ہونے والے سال کیلئے درج ذیل فنڈزکے فی یونٹ ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے جس میں NAFA اسلامک پرنسپل پروٹیکٹڈ فنڈII-،اسلامک کیپٹل پریزرویشن پلان I-، اسلامک کیپٹن پریزرویشن پلان II-، اسلام کیپٹل پریزرویشن پلان III-، ایکٹیو ایلوکیشن رِبا فری سیونگز فنڈز، اسلامک انکم فنڈ اور انکم فنڈ۔ گورنمنٹ سکیورٹیز لیکوئڈ فنڈ، سیونگز پلس فنڈ، فنانشل سیکٹرانکم فنڈ، منی مارکیٹ فنڈ اور انکم اپرچیونیٹی فنڈ، اسلامک منی مارکیٹ فنڈ، ایکٹیورِبا فری سیونگز فنڈ اور گورنمنٹ سکیورٹیز سیونگز فنڈ شامل ہیں۔ وہ یونٹ ہولڈرز جن کے نام رجسٹر بند ہونے سے قبل آخری دن پر فنڈز کے کھاتوں میں درج ہیں، صرف وہی ڈیویڈنڈ کے حق دار ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن