غار میں پھنسے بچوں کو نکالنے کی کوشش، بحریہ کاغوطہ خور ہلاک

Jul 07, 2018

لاہور (سپورٹس ڈیسک )تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے ہوئے 12 لڑکوں اور ان کے کوچ کو بچانے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں شامل تھائی لینڈ کی بحریہ کا ایک سابق غوطہ خور ہلاک ہوگیا۔حکام کے مطابق 38 سالہ غوطہ خور لاپتہ گروپ کو سامان فراہم کرنے کے بعدغار سے باہر نکل رہے تھے کہ آکسیجن کی کمی سے بیہوش ہو گئے، جبکہ دیگر ساتھی انہیں بچانے میں ناکام رہے۔

مزیدخبریں