APML کی حیدرآباد میں مہم شروع

حیدرآباد( نمائندہ نوائے وقت) آل پاکستان مسلم لیگ نے ضلع حیدرآباد میں اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن مہم کا اعلان کردیا۔ عمران اشفاق نے پارٹی امیدواروں کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرٹے ہوئے بتایا کہ این اے 226 سے عشیر آرائیں ، این اے 227 سے ایڈووکیٹ محیژ الدین ، پی ایس 65 سے جہانزیب یوسف زئی، پی ایس 64 سے شکیل الرحمن پی ایس 67 سے اعظم ابراہیم امیدوار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن