نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی عدالت نے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل کی مجرمہ کو 30 روز کے پے رول پر رہا کردیا۔ی سری ہران نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے عدالت میں 6 ماہ کے پیرول پر رہائی کی درخواست دی تھی تاہم چنائی عدالت نے انہیں ایک ماہ کے پیرول پر رہائی دے دی۔