لاہور (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر فیاض الحسن کو کالونیز کا محکمہ الاٹ کر دیا گیا پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے جمعہ کو وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا قائم گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر ہاؤس میں فیاض الحسن چوہان سے حلف لیا۔
فیاض چوہان کو کالونیز کا محکمہ الاٹ
Jul 07, 2019