اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ہاں جو شخص نہ پائے اس کے ذمہ دو مہینوں کے لگاتار روزے ہیں۔ اس سے پہلے کہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں اور جس شخص کو یہ طاقت نہ ہو اس پر ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔ یہ اس لئے کہ تم اللہ کی اور اس کے رسولؐ کی حکم برداری کرو‘ یہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ حدیں ہیں اور کفار ہی کیلئے دردناک عذاب ہےO
سورۃ المجادلۃ (آیت: 4)