لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے کیونکہ لاہور چیمبر کے دیگر عہدیدار ملک سے باہر ہیں۔ انہوں نے دنیا کے بہت سے ممالک کے کامیاب تجارتی دورے کیے اور پاکستان کی پوٹینشل کے علاوہ ملک کی بہترین ساکھ اجاگر کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔
فہیم الرحمن سہگل نے لاہور چیمبر آف کامرس کے قائم مقام صدرکاعہدہ سنبھال لیا
Jul 07, 2019