ملک و قوم پر کڑا وقت ‘معاشی حالات میں بہتری ناگزیر ہے : عظیم سراء

Jul 07, 2019

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی) ریگل سٹی کے ڈائریکٹرز و معروف سماجی رہنمائوں چوہدری محمد عظیم سراء اور چوہدری محمد یوسف ورک نے کہا ہے کہ ملک و قوم پر کڑا وقت ہے معاشی حالات میں بہتری ناگزیر ہے جس کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے جن کی تکمیل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو بھی کردار ادا کرنا چاہئے عوام افراتفری نہیں ملکی استحکام اور خوشحالی چاہتے ہیں جن کے جذبات کو ہر صورت سمجھا اور انکی قدر کی جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریگل سٹی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں