برہان مظفر وانی کی شہادت سے تحریک آزادی کشمیر میں تیزی آئی ہے:راجہ فاروق حیدر خان

Jul 07, 2019 | 20:05

ویب ڈیسک

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ برہان مظفر وانی کی شہادت سے کشمیر کی تحریک آزادی میں تیزی آئی ہے۔

برہان مظفر وانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے برہان مظفر وانی کی بے مثال قربانی اور کشمیر کے نصب العین کے ساتھ ان کی وابستگی پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

مزیدخبریں