اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
دین ابراہیمی سے وہی بے رغبتی کرے گا جو محض بے وقوف ہو‘ ہم نے تو اسے دنیا میں بھی برگزیدہ کیا تھا اور آخرت میں بھی وہ نیکو کاروں میں سے ہے o جب کبھی بھی انہیں ان کے رب نے کہا‘ فرمانبردار ہو جا‘ انہوں نے کہا، میں نے رب العالمین کی فرمانبرداری کی o
سورۃ البقرہ (آیت : 130تا131 )