پولیس کی کارروائی‘ چرس و اسلحہ برآمد

پھول نگر(نامہ نگار)پولیس نے 2 افراد کو گرفتارکر کے چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ صدر پھول نگرمحمد اسلم بھٹی نے رانا عبدالجبار سے اسلحہ اور شہباز سے 1330گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن