وکلاء کیساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی:چوہدری شہباز

بھوئے آصل ( نامہ نگار) تحصیل بار کوٹ رادھاکشن کے صدر چوہدری شہباز احمد ورک نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ہم وکلاء کے حقوق کی جنگ ہر محاذ پر لڑیں گے مظلوم پر ظلم کے بعد وکلاء کے علاوہ مظلوم کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہوتا تو اپنے دست و بازو بننے والے وکلاء کو تنہا کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...