ہوہوٹ (شِنہوا) شمالی چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے مقامی صحت حکام نے کہا ہے کہ علاقے میں گِلٹی دار طاعون کے مشتبہ کیس کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ حکام نے انتباہ جاری کر دیا ہے کہ شہر میں اس بیماری کے انسان سے انسان کو منتقل ہونے کا خطرہ ہے۔
چین میں کرونا کے بعد نئی بیماری گلٹی دار طاعون کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا
Jul 07, 2020