راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکیتی ، چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ صدر بیرونی کوظفر اقبال سکنہ بہار کالونی نے بتایا کہ میرے گھر کے تالے توڑ کر صندوق میں سے 70 ہزار روپے کی نقدی ،17 تولہ وزنی طلائی زیورات اور تین عدد راڈو گھڑیاں چوری کرلی گئیں تھانہ رتہ امرال کورحمت اللہ نے بتایا کہ گلشن داتامیںاپنے کاروبار سبزی کے کام کے لین دین کی رقم ایک لاکھ52 ہزار روپے بیٹھک کی سیڑھیوں کے باہر گنتی کر رہا تھا کہ تین افراد مجھ سے رقم چھین کر فرار ہوگئے تھانہ پیرودھائی کو محمد رضی نے بتایا کہ خیابان سرسید میں مدعی بیگم کے ساتھ رات کو مارکیٹ سے واپس گھر آیا گاڑی کھڑی کر کے جیسے ہی باہر نکلے تو دوموٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر بیگم اور مجھ سے دو موبائل اور پرس جس میں نقدی 7/8ہزار اور ڈرائیونگ لائسنس اور ATM کارڈز تھے چھین لئے اور فرار ہوگئے تھانہ رتہ امرال کو محمد عمرنے بتایا کہ ڈیزل کالونی میں اپنی بیوی کو ہسپتال لے کر گھر آیا تو پتہ چلا کہ گھر سے نقدی 70ہزار روپے ، ہار سیٹ اورایل ای ڈی چوری کرلئے گئے ہیں تھانہ نیو ٹائون کو عامرنے بتایا کہ بی بلاک سیٹلائٹ ٹائون میں مدعی آن لائن ٹیکسی سے باہر نکلا تو تین موٹرسائیکل سوار اسلحہ کی نوک پرمجھ سے 18 سو روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرارہوگئے تھانہ صدر بیرونی کو شاہد اقبال نے بتایا کہ ائیر پورٹ ہائوسنگ سوسائٹی میں سائل کے گھر کے تالے کاٹ کرسونے کی انگوٹھی،25سے30ہزار نقدی اور ایک عدد32بور پستول بمعہ50روندچوری کرلئے گئے تھانہ ویسٹریج کو عقیل شاہ نے بتایا کہ حبیب کالونی میںمیری دکان کے تالے توڑ کر35 ہزار روپے کی نقدی ، چار موبائل فون اور سیگریٹ چوری کرلئے گئے تھانہ صادق آباد کو عبدالحفیظ نے بتایا کہ اعوان کالونی شمس آباد میں میرے گھر سے 20 ہزار روپے کی نقدی،50 ہزار کے انعامی بانڈز ، پاسپورٹ اور قیمتی کاغذات چوری کر لئے گئے تھانہ صدر بیرونی کو ممتاز بیگم نے بتایا کہ میرے گھر کے تالے توڑ کر ایک لاکھ75 ہزار روپے کی نقدی چوری کرلی گئی تھانہ گنجمنڈی کو محمد شاہ زیب طارق نے بتایا کہ سول ہسپتال سے ڈیلیوری گائنی وارڈکے ویٹنگ روم میں چارجنگ پرلگا میرا موبائل فون چوری ہوگیا تھانہ ویسٹریج کوامجد علی مغل نے بتایا کہ چوہڑ چوک سے میری مہران کار نمبرKZ - 605 چوری ہوگئی تھانہ سول لائن کو لیاقت علی نے بتایا کہ ڈھوک چراغ دین میں میراموٹرسائیکل اپلائیڈفارچوری ہوگیاتھانہ بنی کوولی شاہ نے بتایا کہ باغ سرداراںمیںمیرا رکشہ نمبر RIU-15-4487 چوری ہوگیاتھانہ ریس کورس کو ندیم افضل نے بتایا کہ مصریال روڈ سے میری مہران کار نمبرLE-4947چوری ہوگئیتھانہ وارث خان کو احسن علی نے بتایا کہ ڈھوک الہیٰ بخش میں میرا موٹرسائیکل نمبر RIR-16-5347چوری ہوگیاتھانہ سول لائن کو آفتاب حسین نے بتایا کہ ڈھیری حسن آبادسے میراموٹرسائیکل نمبرRIO-9571 چوری ہوگیاتھانہ پیرودھائی کوشہباز اخترنے بتایا کہ امین ٹائون میں میرا موٹرسائیکل نمبرZN-149 چوری ہوگیاتھانہ بنی کو محمد فیاض نے بتایا کہ اصغر مال چوک میں میرا موٹرسائیکل نمبر RIO-19-4204چوری ہوگیاتھانہ ویسٹریج کوانصرعباس نے بتایا کہ چوہڑ چوک میں میراموٹرسائیکل نمبر RIO-3393چوری ہوگیاتھانہ گنجمنڈی کو محمد رفیع نے بتایا کہ محلہ اکال گڑھ میں میرا موٹرسائیکل نمبر RIO-2990 چوری ہوگیاتھانہ صادق آباد کو اسامہ صدیق کھٹانہ نے بتایا کہ فاروق اعظم روڈسے میراموٹرسائیکل نمبر GTM-19-3490 چوری ہوگیاتھانہ سول لائن کو ناصر اقبال نے بتایا کہ پولیس لائن نمبر1میں میراموٹرسائیکل نمبرRIW-5327چوری ہوگیا تھانہ آر اے بازار کو محمد اکرم نے بتایا کہ بکرامنڈی چوک سے میراموٹرسائیکل نمبرLZF-8794 چوری ہوگیا تھانہ وارث خان کو بلال نے بتایا کہ ڈھوک کھبہ میں میرا رکشہ اپلائیڈ فار چوری ہوگے تھانہ بنی کو دانش حمیدنے بتایا کہ ٹی بی ہسپتال سے میرا موٹرسائیکل نمبر RIO-18-9900 چوری ہوگیاتھانہ کینٹ کواسامہ شاہد نے بتایا کہ مال روڈ سے میراموٹرسائیکل اپلائیڈفار چوری ہوگیاتھانہ ترنول کو محمد علی نے بتایا کہ چونگی نمبر26 میں ویئر ہائوس سے42 لاکھ روپے کا سامان چوری ہوگیاتھانہ کھنہ کو برکت حسین نے بتایا کہ سروس روڈ سے میری مہران کار نمبرLOE - 6748 چوری ہوگئی تھانہ شالیمار کو محمد ازرم نے بتایا کہ سیکٹر ایف الیون تھری میں میری مہران کار نمبرIDN - 9878 چوری ہوگئی