لندن (نوائے وقت رپورٹ) واکس ہال لندن کے علاقے میں دو نوجوانوں کو چاقو مارکر قتل کر دیا گیا۔ حملہ آور فرار ہوگیا۔ فوری وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
لندن میں چاقو حملے سے 2 نوجوان قتل‘حملہ آور فرار، وجہ معلوم نہ ہو سکی
Jul 07, 2021