عبدالستار ایدھی جیسا عظیم انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے : ذوالفقار علی جھمٹ 

دلیوالا (نامہ نگار) وزارت انسانی حقوق کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک ذوالفقار علی جھمٹ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی جیسا عظیم انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے جس کے دل میں انسانیت اور انسانی قدروں کو اجاگر کرنے کے لیے ایسا درد موجود تھا کہ اس درد نے انہیں پوری زندگی خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار رکھ کر بے سہارا یتیموں اور بے کس لوگوں کو سینے سے لگا کر اپنا بنانے کا حوصلہ بخشا ، غریب مسکین بیوہ نادار بچوں کو رہنے کے لیے چھت فراہم  کی اور انہیں عزت دی۔

ای پیپر دی نیشن