ٓآزاد کشمیر کے الیکشن میں ن لیگ کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی:شازیہ فرید 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی ضلعی جنرل سیکرٹری شازیہ فرید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی ، شیخ رشید اپنی الیکشن مہم کا ثبوت سامنے آنے پر مستعفی ہوجائیں ، نواز شریف کی سیاست ختم کرتے کرتے حکمران خود  ناکامیوں اوررسوائیوںکی گہری کھائی میں گر گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوںنے مسلم لیگ ن ضلع آفس اروپ میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکومت تما م تر مداخلت کے باوجود پی ٹی آئی کی شکست کو فتح میں نہیں بدل سکے گی  ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...