ناتجربہ کار حکومت نے معیشت  تباہ کر دی‘ بلال اکبر بھٹی 

Jul 07, 2021

وہاڑی(کرائم رپورٹر)سابق ایم پی اے بلال اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ عوام مہنگائی بے روزگاری کی صورت میں بھگت رہے ہیں نااہل اور سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کی سلامتی کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے تین سالوں میں اس ناتجربہ کار حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ مگر اب عوام ان جھوٹوں کی باتوں پر اعتبار کسی صورت نہیں کرے گی

مزیدخبریں