سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر میں مبتلا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم ہسپتال میں ہوئی۔خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 ء کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...