بند بوسن (نمائندہ خصوصی) نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے مرزا عامر خورشید بیگ کو امن اور انصاف پر مبنی معاشرہ کے قیام کیلئے خدمات انجام دینے پر نیشنل پیس ایوارڈ 2021 سے نوازا گیا۔ اس موقع پر تمام دوستوں و عزیزوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔واضح رہے کہ مرزا عامر خورشید بیگ نے نیشنل پیس ایوارڈ 2020 بھی حاصل کیا تھا۔ اْن کی صلاحیتوں کے اعتراف میں نیشنل ایورڈ 2021 سے نوازا گیا ہے۔