ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ظہور سلطان سے سٹی صدرو جنر ل سیکرٹری میونسپل کارپوریشن کی ملاقات 

صادق آباد (نمائندہ نوائے وقت ) سٹی صدر میونسپل کارپوریشن ' ملک قمر حیا ت' اور جنرل سیکر ٹری ویلفیئر ونگ چوہدری ندیم 'ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ظہور سلطان سے ملاقات کی اس دوران ظہور سلطان نے بتایا کہ زراعت کے شعبہ کو مضبوط و مستحکم کرنے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں دیہی علاقوں میں کسانوں اور کا شتکاروں کو درپیش مسائل سے نجات دلانے کیلئے ہر ممکن کوشش او رجدوجہد جاری رکھیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن