پشاور (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے مہر علی میں دہشتگردوں کے خلاف فائرنگ کا تبادلہ کے دوران دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی وحید خان شہید ہو گئے، سپاہی وحید خان کا تعلق نوشہرہ سے تھا۔
شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سپاہی شہید
Jul 07, 2022