مہنگائی پر قابو نہ پایا گیا تو معیشت کو شدید دھچکا لگے گا: طاہر ڈوگر، شریف الدین قذافی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک کے رہنمائو ں سردار محمد طاہر ڈوگر ، محمد شریف الدین قذافی، صاحبزادہ عبداللہ ثاقب نے کہا کہ مہنگائی میں کمی کے دعوئوں سے کام نہیں چلے گا عوام پریشان ہیں،مہنگائی وبیروزگاری سے غربت انتہا حد تک پھیل چکی ہے،فوری مہنگائی کو کنٹرول اور بیروزگاری کو ختم نہیں کیا گیا تو معیشت کو شدید دھچکا لگنے کا خدشہ ہے،گیس وبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نے غریب کو اس سے محروم کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...