بمباکو(اے پی پی)مالی نے کہا ہے کہ لیبیاکے ساحل کے قریب سمندری حدود میں حالیہ دنوں کے دوران اس کے 22 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں جن میں 3 بچے بھی شامل تھے۔ 83 غیر قانونی تارکین وطن 22 جون سے لیبیا کی سمندری حدود میں موجود تھے۔،تاہم 61 افراد کو زندہ بچالیا گیا ۔ جن میں مالی کے شہری بھی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ زندہ بچ جانے والوں کی شناخت اور انہیں وطن واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
لیبیا تارکین وطن
لیبیا کے ساحل پرمالی سے تعلق رکھنے والے 22 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک
Jul 07, 2022