لندن: مکڑی بھگانے کیلئے  خاتون نے پولیس بلا لی 


لندن (نیٹ نیوز) برطانوی خاتون نے گھر سے مکڑی بھگانے کیلئے پولیس سے مدد مانگی تو سوشل میڈیا صارفین نے پولیس کا وقت ضائع کرنے کی پاداش میں خاتون پر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن