راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے امریکی نژاد خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے اغوا و قتل کے مقدمہ میں برطانیہ میں مقیم مقتولہ کی ہمشیرہ اور بھانجے سمیت استغاثہ کے4گواہوں پر ملزمان کے وکیل کی جرح مکمل ہونے کے بعد سماعت 15جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔
وجیہہ سواتی قتل کیس، 4گواہوں پر ملزموں کے وکیل کی جرح مکمل
Jul 07, 2022