آئی جی آفس میں غیر قانونی  بھرتیاں، احتساب عدالت نے  2 اگست کو گواہ طلب کر لئے 


 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے آئی جی آفس  میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں 2 اگست کو گواہوں کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا۔ ملزم ریحان،نعیم الحسن انور سمیت نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔

ای پیپر دی نیشن