لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے آئی جی آفس میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں 2 اگست کو گواہوں کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا۔ ملزم ریحان،نعیم الحسن انور سمیت نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔
آئی جی آفس میں غیر قانونی بھرتیاں، احتساب عدالت نے 2 اگست کو گواہ طلب کر لئے
Jul 07, 2022