کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے سابق نائب صدر اقبال خاکسار نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی ہمشیرہ مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی 55 ویں برسی 9جولائی کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ قائد کی ہمشیرہ نے ہر دور خدمت میں اپنا وقت گزارا اور قائد کی وفات کے بعد اپنا باوقار کردار ادا کیااپنے دور کے عامر سے جمہوری مقابلہ کیا۔ پاکستان کی تاریخ میں مادرملت کا زندگی پر سنہری الفاظ میں ذکر ہے مادر ملت کو ہمارا عقیدت بھرا سلام ۔ قیام پاکستان کی جدوجہد اور قربانیوں کو اُجاگر کرتے ہوئے 9جولائی 1967ء کو73 برسی کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کرگئیں۔
مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی 9جولائی کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
Jul 07, 2022