5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ‘ عفان صغیر

Jul 07, 2022

کراچی (سٹی نیوز)سندھ پیپلزیوتھ PS-117 کے صدراور وائس چیئرمین کے امیدوارعفان صغیر نے کہا کہ 5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ اس دن امریت کی ہار اور جمہوریت کی جیت ہوئی جو ہمیشہ زندہ رہے گی۔ قائد جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کا خواب بلاول بھٹو کی قیادت میں پورا ہوگا۔ پیپلزپارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ 
عفان صغیر

مزیدخبریں