کامونکی(نمائندہ خصوصی)معمر شخص کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے نوسر باز نے ہزاروں نکلوالئے۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز لائن پار کے عزیز انجم کا والد جی ٹی روڈ پر واقعہ نجی بینک کی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے گیا تو اس دوران نوسر باز شخص ورغلاء پھسلا کر کارڈ استعمال کرتے ہوئے اڑتالیس ہزارروپے نکال کر فرار ہوگیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کامونکی:معمر شخص کے اے ٹی ایم کارڈ سے نوسر باز نے ہزاروں نکلوالئے
Jul 07, 2024