کیپ ٹاؤن (نیٹ نیوز) جنوبی افریقہ میں سائنس دانوں نے دیمک کے ٹیلے دریافت کیے ہیں جن میں ابھی بھی دیمکیں زندہ ہیں۔ یہ ٹیلے تیس ہزار سال سے زائد پرانے ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ اب تک کے سب سے قدیم دیمک کے فعال ٹیلے ہیں۔
34 ہزار سال پرانے د یمک کے فعال ٹیلے دریافت
Jul 07, 2024