لندن (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا سے ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک روبوٹ نے کام کے دبائو میں آ کر خودکشی کر لی۔ جنوبی کوریا میں سرکاری ملازمین کے طور پر کام کرنے والا روبوٹ ساڑھے 6 فٹ کی سیڑھیوں کے نیچے پایا گیا ہے، جس سے متعلق قیاس کیا جا رہا ہے کہ یہ جنوبی کوریا میں پہلی روبوٹ خودکشی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ زیر غور روبوٹ کے گر کر ناکارہ ہونے کی وجہ تکنیکی خرابیاں ہیں۔
کام کا دباؤ: جنوبی کوریا میں روبوٹ کی خودکشی کا عجیب و غریب دعویٰ
Jul 07, 2024