چھوٹی مچھلیوں پر مبنی خوراک عمر میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

 ناگویا (آئی این پی )  ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ چھوٹی جسامت کی مچھلیاں جیسے سارڈائن، کینسر اور دیگر مختلف بیماریوں سے موت کے امکانات کو کم کردیتی ہے۔ جاپان کی ناگویا یونیورسٹی کی طرف سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹی مچھلی جیسے سارڈین کو سر اور تمام اندرونی اعضا سمیت  کھانا عمر بڑھانے کا ایک آسان طریقہ ہو سکتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن