فیصل آباد، گھریلو حالات سے تنگ 55 سالہ خاتون نے خودکشی کر لی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) حالات سے دلبرداشتہ معمر خاتون پھندے سے جھول گئی۔ غربت اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونے والے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر ہمایوں ٹاؤن کی رہائشی55 سالہ ساجدہ پروین زوجہ اقبال نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...