سونا 2 ہزار روپے تولہ مہنگا

Jul 07, 2024

کراچی (نیٹ نیوز) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے  2388ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے سے 246400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1740 روپے کے اضافے سے 211347 روپے کی سطح پر آ گئی۔

مزیدخبریں