یورپی یونین کے سکالرشپ پروگرام میں پاکستانی طلباء پھر سرفہرست

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) یورپین یونین کے سکالرشپ پروگرام میں پاکستانی طلباء ایک بار پھر سرفہرست ،یورپین یونین کے اسلام آباد میں واقع آفس کے مطابق یورپین یونین کے ErasMus Mundus Joint Masters program 2024 کے تحت دنیا بھر کے طالبعلموں کیلیے جاری سکالر شپ پروگرام میں 189 پاکستانی طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس طرح یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب پاکستانی طالب علم اس سکالر شپ کے حصول میں سرفہرست ہیں۔

ای پیپر دی نیشن