پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے

Jul 07, 2024

قائداعظم نے فرمایا

پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہیگا لیکن دو آزاد‘ مساوی اور خودمختار مملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں‘ جس طرح کہ ہم دنیا کے اور ملکوں سے معاہدے کر سکتے ہیں۔( رائٹر کے نمائندے سے انٹرویو 25 اکتوبر 1947ء)

مزیدخبریں