مری(بیورو رپورٹ)میونسپل کارپوریشن مری کے آفیسر فنانس چوہدری عبدالرشید کے صاحبزادے چوہدری عبدالباسط رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ کی پروقار اورسادہ تقریب تحصیل روڈ مری میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی،جس میں حافظ احمدرضا قادری ایڈو و کیٹ، مرزا سہیل بیگ، طاہر حمید، سردار سعید بشیر ،راشد غنی، محمدعارف،اہلیان مری اورعزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اورنو بہاتاجوڑے کومبارکباددیتے ہوئے نیک تمناں کااظہارکیا۔
چوہدری عبدالباسط رشتہ ازدواج میں منسلک
Jul 07, 2024