فتح جنگ(نامہ نگار) پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر ملک ظفر گلیال کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب مقامی شادی ہال میں ہوئی جس میں سابق چیئرمین بلدیہ فتح جنگ ملک عابد داد،چیف آفیسر ایم سی حاجی خان بادشاہ،طارق ایم قادری،سابق سٹی ناظم حاجی منظور حسین،،سابق کونسلر حاجی ذوا لفقار بلوچ،ملک بابر اٹک،نمبردار سعداللہ خان ،سردار احمد خان گلیال،سردار عمران حیدر ایڈوو کیٹ ،ملک ارشد گلیال،سابق کونسلر ایم یعقوب اعوان پنجاب پولیس کے بابر خان،محمد رفیق،اعجاز خان واہ،ملک جاوید اقبال،ملک محمد اقبال،سردار حاجی محمد سلیمان،ڈاکٹر سرفراز سمیت ان کے دوست احباب نے شرکت کی۔