امریکی محکمہ خارجہ کے سابق اہلکار اور اسکی بیوی پر کیوبا کیلئے جاسوسی کے الزام میں فردِجرم عائد

Jun 07, 2009

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن (مانیٹرنگ نیوز) امریکہ نے اپنے محکمہ خارجہ کے ایک سابق اہلکار اور اسکی بیوی کو کیوبا کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ امریکہ کے محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 72 سالہ والٹر کینڈال میئرز اور اسکی اہلیہ پر مخصوص معلومات کیوبا کے حوالے کرنے کی سازش کرنے پر فردِجرم عائد کردی گئی ہے۔
فردِجرم
مزیدخبریں