محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کےاکثرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

Jun 07, 2011 | 09:45

سفیر یاؤ جنگ
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیادہ ترمیدانی علاقے گرمی کی شدید لہرکے زیر اثررہیں گے اور ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران دن کے درجہ حرارت میں مزید دو سے تین ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی اور سکھر میں انچاس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزیدخبریں