عمران خان نے 25 جون سے ”پاکستان بچا¶ تحریک“ چلانے کا اعلان کر دیا

لاہور (اپنے نمائندہ سے) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے‘ ڈرون حملے ملک کی خودمختاری اور سلامتی پر حملے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف 25 جون سے ملتان سے ”پاکستان بچا¶ تحریک“ کا آغاز کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علما کرام قاری رحمت اللہ‘ قاری محمد علی‘ قاری محمد عمران‘ مفتی عبدالعزیز‘ سابقہ کونسلر مختار اسلم کھوکھر‘ شفیق چیمہ کی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میاں محمود الرشید‘ محمد فاروق سمیت دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔
عمران خان

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...