حکومت شمسی توانائی کی ترقی کے لیے اقدامات کرتی توآج ملک اندھیروں میں نہ ڈوبتا۔ شہباز شریف

Jun 07, 2012 | 14:20

سفیر یاؤ جنگ
مینارپاکستان لاہورمیں اپنے کیمپ آفس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی نے کہا کہ صوبے میں ڈرپ اری گیشن کیلئے بتیس ارب روپے سے خصوصی منصوبہ شروع کیا جارہاہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ توانائی کی فراہمی کے اقدامات میں یونیورسٹیز کی شمولیت کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بائیو ماس سے بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی جائے۔اس موقع پر توانائی اور زراعت کے محکموں کے سیکرٹریز نے گھریلو اور زرعی مقاصد کیلئے توانائی کی فراہمی پر بریفندگ دی،اجلاس میں صوبائی وزرا،ارکان اسمبلی اور اعلی حکام نے شرکت کی۔
مزیدخبریں