دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ چوتھے روز بھی جاری

لاہور (اے پی پی) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کے لئے کنٹری کلب مریدکے میں تربیتی کیمپ چوتھے روز بھی مینجر عائشہ اشعر اور کوچ محتشم الرشید کی نگرانی میں جاری رہا ۔ویمن کرکٹرز نے دو مختلف سیشنز میں ٹریننگ کی ۔پہلے سیشن میں فزیکل فٹنس اور دوسرے سیشن میں پریکٹس میچ کھیلا ۔

ای پیپر دی نیشن