واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے بھارت سمیت 8 ممالک کو ایرانی نیل کی درآمد پر عائد پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کا کہنا ہے کہ ان تمام ممالک نے گزشتہ چھ ماہ کے عرصے میں ایرانی تیل کی درآمد پر رفتہ رفتہ انحصار کم کیا ہے تاہم ایرانی تیل کی درآمد پر عائد مکمل پابندیوں سے مستثنیٰ ہیں۔
امریکہ /مستثنیٰ
امریکہ نے بھارت سمیت 8 ممالک کو ایرانی تیل کی درآمد پر پابندی سے مستثنیٰ قرار دیدیا
امریکہ نے بھارت سمیت 8 ممالک کو ایرانی تیل کی درآمد پر پابندی سے مستثنیٰ قرار دیدیا
Jun 07, 2013