سینئر وزیر خیبر پی کے سراج الحق نے اپنے دفتر میں ائرکنڈیشنر پر پابندی لگا دی

سینئر وزیر خیبر پی کے سراج الحق نے اپنے دفتر میں ائرکنڈیشنر پر پابندی لگا دی

Jun 07, 2013

پشاور(ثناءنیوز) سینئر وزیر خیبر پی کے سراج الحق نے اپنے دفتر میں اے سی کے استعمال پر پابندی لگا دی اور کہا ہے کہ جب تک بجلی کی حالت ٹھیک نہیں ہوتی تو میں اپنے دفتر میں اے سی استعمال نہیں کروں گا۔
پابندی

مزیدخبریں