وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری محکموں میں بھرتی پر پابندی عائد کردی

Jun 07, 2013

کراچی (ثناءنیوز) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی اورکہا ہے کہ اس کا اطلاق فوری ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نگراں حکومت نے بھرتیوں کی بھر مار کر دی جن سے محکموں پر مالی بوجھ بڑھ گیا ہے اس لئے حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے احکامات تک نئی بھرتیوں پر پابندی رہے گی۔

مزیدخبریں