نوازشریف پہلے وزیراعظم جنہوں نے کارکنوں کو استقبال کے لئے آنے سے روک دیا

لاہور (این این آئی) محمد نواز شریف پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے آبائی شہر آمد پر اپنی جماعت کے کارکنوں کو استقبال کیلئے آنے سے روک دیا۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آمد پر پرتپاک استقبال کی تیاریاں کی گئی تھیں لیکن پارٹی سربراہ و وزیراعظم نواز شریف نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔

ای پیپر دی نیشن